لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نیمیٹروبس اسٹیشنزتک آنیجانے کیلئیفیڈر روٹس پرنئی بسیں چلانے کا فیصلہ کیاہے،وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں روشنی، امید اور امن کا سفر شروع ہو چکا ہے،اورنج لائن میٹرو ٹرین بھی شفافیت، معیار اور فن تعمیر کا اعلیٰ شاہکار ہو گا۔وزیراعلیٰ شہبازشریف نیپنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے8ویں اجلاس کی صدارت اوروفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیرخان سے گفتگو کی،اجلاس میں ان کاکہناتھاکہ لاہوراور راولپنڈی میٹروبس سروس کے فیڈرروٹس پربسیں چلنیسیمسافروں کو میٹرو اسٹیشنز تک پہنچنے میں آسانی ہوگی۔پنجاب حکومت نے اپنے منصوبوں میں قوم کیاربوں روپیبچانے کی اعلیٰ مثالیں قائم کی ہیں۔وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیرخان سیگفتگو کرتے ہوئیشہبازشریف کاکہناتھاکہ حکومت کی ٹھوس معاشی پالیسیوں کیباعث قومی معیشت میں بہتری ا?ئی ہے،اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔