اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کی سوات سے رکن اسمبلی مسرت احمد زیب نے وزیراعظم نوازشریف کے ساتھ فرمائش کرکے تصویر بنوائی۔گزشتہ روز مسرت عالم زیب ایوان میں وزیراعظم کی موجودگی کے دوران انکی نشست پر چلی گئیں اوران کے ساتھ تصویوربنوانے کی فرمائش کی جسے قبول کرتے ہوئے وزیراعظم نے اپنی نشست پر کھڑے ہوکر ان کے ساتھ تصویر بنوائی۔