اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو جو پاکستان میں بغیر پروٹوکول باہر نہیں نکلتے،شاہی پروٹوکول کی وجہ سے کراچی کے ہسپتال میں بچی کی ہلاکت کا واقعہ کوئی پرانا نہیں ۔شوشل میڈیا پرآج کل ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ جب بلاول بھٹو لندن ائیرپورٹ پہنچتے ہیں تو ان کی کس طرح تلاشی لی جاتی ہے ۔ویڈیو میں مزید کیا حقیقت ہے آپ خود ہی دیکھ لیجئے۔