صنعائ(نیوز ڈیسک) یمن میں عرب اتحادی افواج اور حکومتی فوج نے ملک کے تین شہروں کو حوثی اور معزول صدر صالح کی ملیشیاو 191ں سے آزاد کرانے کے پیش قدمی شروع کر دی ۔سعودی اخبار کے مطابق یہ تین شہر حضرموت صوبے کا صدر مقام المکلا، ساحلی شہر الحدیدہ اور بحر احمر کے ساحل پر واقع شہر اور بندرگاہ المخا ہیں۔دوسری جانب اعلیٰ سطح کے یمنی حکام نے بتایا ہے کہ صنعا پر باغیوں کا قبضہ ختم کرانے کے لیے حکومتی فوج اور شہر کے اندر اور اس کے نواح میں قبائلی شیوخ اور عمائدین کے ساتھ وسیع پیمانے پر رابطے اور تعاون کا سلسلہ جاری ہے۔
تین اہم شہروں کو آزاد کرانے کے لیے عرب اتحادی افواج اور یمنی افواج کا مشترکہ آپریشن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































