جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فواد خان کیلئے آگئی ایسی خبر جس کا پاکستانی اداکار صرف خواب دیکھتے ہیں

datetime 28  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی: فواد خان کی بالی ووڈ میں مصروفیات اب اس قدر بڑھ چکی ہیں کہ اب مستقبل قریب میں پاکستان آنا ممکن نہیں رہا۔

خیال یہی تھا خوبصورت کی ناکامی کے بعد پاکستانی فلموں کی طرف توجہ مل سکے گی لیکن وہاں ان کی صلاحیتوں کو بھانپ لیا گیا اور پروڈیوسروں نے یکے بعد دیگر پانچ فلموں میں سائن کرلیا۔ ان کی دوسری فلم بھی انیل کپور پروڈکشن کی ہے جس میں سونم کپور کے ساتھ کاسٹ کیا گیا ہے۔

یہ دو پریمیوں کی کہانی ہے۔ ان کی دوسری فلم کرکٹر دھونی کی زندگی پر بنائی جائے گی اس میں فواد خان، سیف علی خان کے ساتھ نظر آئیں گے۔ اس میں وہ پولیس والے کا کردار ادا کریں گے۔ دھونی کی ہیروئن عالیہ بھٹ ہوں گی۔ ہدایت کار نیرج پانڈے ہیں۔ فواد کو ساحر لدھیانوی کی زندگی پر تیار ہونے والی فلم میں اہم کردار کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ سوناکشی ہیروئن کے روپ میں نظر آئیں گی جب کہ فواد خان کو میڈم جی میں پریانکا کے مقابل کاسٹ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…