پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

88ویں آسکر ایوارڈز کیلئے نئے قوانین وضع کر دئیے گئے

datetime 11  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک) ایوارڈز کی اکثر تقریبات میں آپ نے جیتنے والے اداکاروں کو اظہار خیال کرتے ہوئے درجنوں افراد کا شکریہ کرتے اور جذباتی انداز میں روتے دھوتے دیکھا ہوگا لیکن اب ایسا نہیںہو گا۔88ویں آسکر ایوارڈ کی انتظامیہ نے نئے قوانین تشکیل دئیے ہیں جن کے مطابق ایوارڈ جیتنے والے اسٹیج پر آئیں اور اپنا ایوارڈ وصو ل کر کے 45سیکنڈ کے اندر اندر جتنے افراد کو شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں کر لیں کیونکہ اس سے زیادہ وقت انہیں نہیں دیا جائے گا۔اس لئے جیت کی خوشی میں اپنے جذبات قابو میں رکھیں اورلمبی لمبی تقاریر کے بجائے ایوارڈ لیں اور چلتے بنیں۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…