نیویارک(نیوز ڈیسک)مشہور زمانہ کارٹون کردار ننجا ٹرٹلز نے ایک بار پھرفلمی روپ دھار لیا ہے۔جی ہاں ننجا ٹرٹل آرہا ہے بچوں اوربڑوں سب کا دل لبھانے۔ہالی ووڈ کی نئی آنے والی ایکشن سے بھرپور فلم’ ٹین ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹلز‘کے سیکوئل ’آؤٹ آف دی شیڈوز‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ڈیو گرین کی ہدایت کاری میں بننے والی اس بڑے بجٹ کی فلم کی کہانی ایسے ٹرٹلز کے گرد گھوم رہی ہے، جو دنیا کو تباہی سے بچانے کیلئے میدان میں آجاتے ہیں۔پیراماؤنٹ پکچرز کے بینر تلے بننے والی اس فلم میں مرکزی کردار ایک بار پھرہالی ووڈ سپر اسٹار میگن فاکس نبھا رہی ہیں، جبکہ دیگر اداکاروں میں اسٹیفن آمل، وِل آرنٹ، ولیم فچنر اور ٹیلر پیری سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ایکشن اور کامیڈی سے بھرپورامریکن تھری ڈی سائنس فکشن فلم 3جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
مشہور زمانہ کارٹون کردار ننجا ٹرٹلز نے ایک بار پھرفلمی روپ دھار لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































