بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

دھوم سیریز کے نئے سیکوئل کی تیاریاں، پرینتی چوپڑہ کاسٹ میں شامل

datetime 7  فروری‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ میں ھوم مچ گئی ‘ اگلے سیکوئل کے لیے پرینتی چوپڑہ کو کاست کیا جارہا ہے۔دھوم کے اب تک تین حصے باکس آفس پرآچکے ہیں۔ اس تہلکہ خیز مووی نے راج کیا ہے۔ اس سیریز میں کام کرنے کے لیے بالی وڈ کا ہر اداکار بے تاب رہتا ہے۔ پتہ چلا ہے کہ عشق زادے کی ہیروئن پرینتی چوپڑہ کو اب دھوم فور میں کاسٹ کیا جارہا ہے۔ پرینتی چوپڑہ کے لیے یہ خبر اس لیے بھی بڑی ہے کیونکہ ان کا کیرئیر ناکامی کے دوراہے پر کھڑا ہے۔’’ دھوم- 4‘‘میں کون کون ہوگا اس بارے میں حتمی فیصلہ اسی سال متوقع ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…