منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی اداکارہ نندتا داس کی پاکستان آنے سے معذرت

datetime 6  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی مشہور اداکارہ نندتا داس نے خرابیِ صحت کی وجہ سے کراچی لٹریچر فیسٹیول میں شرکت سے معذرت کر لی۔گزشتہ روز شروع ہونے والے فیسٹیول سے قبل نندتا نے فیس بک پر بتایا کہ وہ پاکستان نہیں آ سکیں گی۔انہوں نے واضح کیا کہ ان کی عدم شرکت کی وجہ انوپم کھیر کے ویزہ معاملے سے ہرگز نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…