منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی ہدایتکار نے بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

datetime 5  فروری‬‮  2016 |

ممبئی ( نیوز ڈیسک) بھارتی ہدایتکار نے بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت کی پنجابی فلموں کے ہدایتکار تلویندر راٹھور نے پریانکا چوپڑا اور ان کے پروڈکشن ہاوس پر ان کی فلم کا ٹائٹل چوری کرنے پر ان کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ تلویندر کا کہنا ہے کہ پریانکا اور ان کی ٹیم نے جس فلم کا ٹائٹل چوری کیا ہے وہ اس فلم پر 5کروڑ سے زائد کی رقم خرچ کر چکے۔ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…