ممبئی(نیوز ڈیسک )بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اپنی پہلی ہالی وڈ فلم کی عکسبندی کے لئے کینیڈا روانہ ہو گئیں۔ دیپیکا پڈوکون نے بالی وڈ میں اداکاری کا لوہا منوانے کے بعد ہالی وڈ کی فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔فلم کا نام ایکس ایکس ایکس۔دی ریٹرن آف ایگزینڈر کیج ہو گا۔فلم میں وہ اداکار ون ڈیزل کے مدمقابل ہیروئن جلوہ گر ہونگی۔اداکارہ نے فیس بک فین پیچ پر اپنی تصاویر بھی جاری کیں ہیں۔فلم کی عکسبندی کا آغاز جلد ہوگا۔
دیپیکاپڈوکون نے ہالی ووڈ کی دنیا میں قدم رکھ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































