ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

محمد عامر، محمد آصف اور سلمان بٹ کے وارے نیارے،بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 3  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)محمدعامر کی ایک اور”لاٹری“ نکل پڑی،پاکستانی فاسٹ باو¿لر محمد عامر کی کیربئین پریمئر لیگ میں نمائندگی کے امکان روشن ہو گیا۔ ابتدائی ڈرافٹنگ میں سینتیس پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں۔عامر انٹر نیشنل کرکٹ میں انٹری کے بعد اب کیربئین پریمئر لیگ کی ڈرافٹنگ کا بھی حصہ بن گئے ہیں۔ محمد عامر، محمد آصف اور سلمان بٹ سمیت سینتیس پاکستانی کھلاڑی سی پی ایل ڈرافٹنگ میں شامل ہیں۔ کیربئین لیگ کی ڈرافٹنگ 11 فروری کو ہو گی۔ جس میں پاکستان سینتیس کھلاڑیوں کے ساتھ سر فہرست ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…