اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

”پاک بھارت دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل پکے،تعداد چار بھی ہوسکتی ہے“

datetime 1  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ایشیاءکپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آمنے سامنے ہونگی ۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ ماہ بنگلہ دیش میں ایشیا کپ شیڈول ہے جو پہلی بار ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں کھیلا جائےگا-مارچ میں آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ ہو گا اسلئے دونوں روایتی حریف دو بار ٹی ٹونٹی میچز میں آمنے سامنے ہوں گی۔ ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹیموں کے درمیان مقابلہ 27 فروری کو شیڈول ہے اس کے بعد دونوں ٹیمیں ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں 19 مارچ کو مدمقابل ہوں گی۔ اگر دونوں ٹیمیں ایشیا کپ اور پھر ورلڈ کپ فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیتی ہیں تو ان کے درمیان آئندہ دو ماہ کے دوران دو کی بجائے چار ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز ہو جائیں گے۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…