ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ جاری

datetime 31  جنوری‬‮  2016 |

دبئی(نیوز ڈیسک) آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے ، نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کو ہرانے کے بعد تیسرے نمبر پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کے آخری اور تیسرے ون ڈے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے۔ نئی ون ڈے رینکنگ میں نیوزی لینڈ کی درجہ بندی میں ایک درجہ بہتری پیدا ہوئی ہے اور وہ چوتھے سے تیسرے نمبر پر آگئی ہے جبکہ پاکستان ٹیم سیریز ہارنے کے باوجود بدستور آٹھویں نمبر پر موجود ہے۔علاوہ ازیں آسٹریلیابدستور پہلے اور بھارتی ٹیم دوسری پوزیشن پر براجمان ہیں ۔ ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقہ چوتھے، سری لنکا پانچویں، انگلینڈ چھٹے، بنگلہ دیش ساتویں، ویسٹ انڈیز نویں اور افغانستان ٹیم دسویں نمبر پر موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…