لاہور(نیوز ڈیسک) محمد حفیظ پر پاکستان سپر لیگ میں بولنگ کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ پر پہلے ہی آئی سی سی نے مشکوک بولنگ ایکشن کی وجہ سے پابندی عائد کررکھی ہے جس کی وجہ سے وہ قومی ٹیم میں بطور بلے باز شریک ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے پابندی کا شکار ہونے والے محمد حفیظ پر پی ایس ایل انتظامیہ نے بھی پابندی عائد کردی ہے جس کی وجہ سے وہ پاکستانی ایونٹ میں بھی بطور بلے باز ہی شریک ہونگے۔واضح رہے کہ محمد حفیظ پی ایس ایل میں پشاور زیلمے کی نمائندگی کر رہے ہیں ان کا بولنگ ایکشن قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میچ میں دوبارہ رپورٹ ہواتھا۔
کرکٹ شائقین کیلئے ایک اور بری خبر:محمد حفیظ پر پاکستان سپر لیگ میں بولنگ کرنے پر پابندی عائد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































