ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ کے خلاف آخری میچ میں لڑکر ہارے ہیں, رمیزراجہ

datetime 31  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہاہے کہ آج پاکستانی ٹیم کی قسمت اچھی نہیں تھی تاہم ٹیم کو داد دینی چاہیے کیونکہ آج ہم لڑ کر ہارے ہیں ٗپاکستان اگر مکمل اوورز کھیلتا تو ہدف تقریباً 320کے قریب ہونا تھا جو اچھا ہدف تھا ٗایسا نہیں ہوسکا ۔ایک انٹرویو میں رمیزراجہ نے کہاکہ بارش کے باعث پچ گیلی ہو گئی جس کی وجہ سے گیند سپن ہو رہا تھا اور پھنس بھی رہا تھا لیکن آج اظہر علی نے اچھی باولنگ کی ہے لیکن عرفان کی فٹنس پر سوال اٹھتاہے کہ آج ان کا سپل 130سے اوپر نہیں گیا انہوں نے کہا کہ پاکستان نے نیوزی کا مقابلہ سخت کیا اور اس لیے داد دینی چاہیے ،اچھی بات یہ ہے کہ کسی کو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا جب ٹیم لڑ کر ہارتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان اگر مکمل اوورز کھیلتا تو ہدف تقریبا 320کے قریب ہونا تھا جو کہ اچھا ہدف تھا لیکن ایسا نہیں ہوسکا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…