منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کیلئے امپائرز اور میچ ریفریز کا اعلان کر دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کیلئے امپائرز اور میچ ریفریز کا اعلان کر دیا ٗآئی سی سی ایلیٹ پینل کے امپائر علیم ڈاربھی امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔سپر لیگ کیلئے منتخب امپائرز میں شوزب رضا، راشد ریاض، جول ولسن، خالد محمود، احسن رضا ،احمد شہاب شامل ہیں، میچ ریفریز کیلئے سری لنکا کے روشن ماہنامہ اور پاکستان کے محمد انیس کا انتخاب کیا گیا ہے اس موقع پر ڈومیسٹک کرکٹ میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دینے والے امپائرز نے کہا کہ پی سی بی نے کھلاڑیوں کے بعد میچ آفیشلز کے انتخاب میں بھی مقامی ٹیلنٹ کو نظر انداز کیا ٗ مقامی امپائرز کے پاس سپر لیگ انٹرنیشنل میچز کا تجربہ حاصل کرنے کا بہترین موقع تھا جسے ضائع کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…