راولپنڈی ()پاکستان کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ تیسرے ایک روزہ میچ میں بلے بازوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے 300زائد اسکور کرنا ہوگا۔ جیو نیوز سے گفتگو میں شعیب اختر کرنا تھا کہ پاکستان کو سیریز برابر کرنے کیلئے اٹیکنگ کرکٹ کھیلنا ہوگی ،نیوزی لینڈ کے بلے باز اسپنرز کیخلاف کمزور ہیں،اس لیے میچ میں ظفر گوہر کو کھیلانا چاہیے تھا ۔ ان کا مزید کہناتھا کہ نیوزی لینڈکی بیٹنگ لائن بہت مضبوط ہے،بڑا اسکور کئے بغیر کامیابی آسان نہیں ہوگی۔
پاکستان کو جیت کیلئے 3سو سے زائد اسکور کرنا ہوگا ،شعیب اختر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































