اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

عزیر بلوچ کے ابتدائی تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات

datetime 30  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)لیاری گینگ وار کا کنگ عزیر بلوچ نے ابتدائی تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں جن میں قتل ، اغوا اور بھتہ خوری سمیت دیگر مختلف نوعیت جرائم بھی شامل ہیں۔عزیر بلوچ کاانکشافات میں کہنا ہے کہ لیاری کے کچھ علاقوں میں ٹارچر سیل بنا رکھے تھے ، بھتہ، اغواء،جوئے اور منشیات کے اڈوں سے حاصل رقم اعلیٰ شخصیات تک پہنچائی جا تی تھیں ،جبکہ حب اور بلوچستان میں بھی ٹھکانے تھے۔عزیر بلوچ نے یہ بھی انکشاف کیا کہ پیپلز پارٹی والے اس جرم کی وارداتوں سے آگاہ تھے۔واضح رہے کہ عزیر بلوچ کو کراچی کے مضافاتی علاقے سےآج صبح گرفتار کیا گیا،انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رینجرز کی پیش کردہ رپورٹ کی بنیاد پر عزیر بلوچ کو 90 روز ہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کیا ہے، ساتھ ہی ملزم سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا بھی حکم دیا تھا۔عزیر بلوچ کے سر کی قیمت بیس لاکھ روپے مقرر تھی۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…