ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

ورلڈ ٹی 20 ، عمر اکمل سکواڈ سے باہر، کامران اکمل کوشامل کیے جانے کا امکان

datetime 30  جنوری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2016 کے قومی ٹیم کے سکواڈ میں عمر اکمل کو ٹیم سے باہر اور کامران اکمل کو کھلائے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کے رویے سے کافی نالاں ہے اور انہیں ورلڈ کپ سکواڈ سے ڈراپ کرنا چاہتی ہے جبکہ ان کی جگہ انہی کے بڑے بھائی کامران اکمل جو کہ کافی عرصے سے ٹیم سے باہر ہیں کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ کامران اکمل کی شمولیت کے حوالے سے قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے بھی رضامندی ظاہر کردی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…