لاہور (نیوز ڈیسک)شاہد آفریدی نے ٹی20 ورلڈکپ میں اوپننگ کرنے کیلئے دلچسپی ظاہر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی نے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ٹیم کے انتخاب کیلئے غور و فکر شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں جمعہ کے روز پی سی بی ہیڈکوارٹر لاہور میں سلیکٹرز اور کپتان شاہد آفریدی کی موجودگی میں اہم اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی اور کپتان ٹیم کے اوپنرز کی ناکامی پر شدید پریشان ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ شاہد آفریدی نے اوپننگ کمبینیشن نہ بن پانے کی صورت میں ایشیا کپ اور ورلڈکپ کے دوران ٹیم کیلئے اوپننگ کرنے کیلئے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
شاہد آفریدی نے ٹی20 ورلڈکپ میں اوپننگ کرنے کیلئے دلچسپی ظاہر کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































