ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ کیخلاف آخری ون ڈے ،تیاریاں مکمل،جانیئے میچ کس وقت شروع ہوگا

datetime 30  جنوری‬‮  2016 |

آکلینڈ( نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرا اورآخری ون ڈے کھیلنے کیلئے آکلینڈ پہنچ گئی۔ ویلنگٹن میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں کیویزنے گرین شرٹس کوستررنزسے آﺅٹ کلاس کرتے ہوئے سیریزمیں ایک صفرکی برتری حاصل کی،دونوں ٹیمیں دوسرا ون ڈے کھیلنے کیلئے نیپئیرپہنچیں لیکن بارش نے کھیل نہ ہونے دیا، بارش پاکستان کیلئے رحمت ثابت ہوئی اوروائٹ واش کا خطرہ ٹل گیا، البتہ میزبان ٹیم کی برتری ناقابل شکست ہوگئی۔ سیریزکے تیسرے اورآخری میچ کیلئے قومی ٹیم نیپئیرسے آکلینڈ پہنچ گئی، ٹیم میچ کیلئے آج( ہفتہ ) ایڈن پارک میں ٹریننگ کرے گی جبکہ پاکستا ن اورنیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اورآخری میچ ہفتے اوراتوارکی درمیانی شب تین بجے شروع ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…