اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

آسٹریلین اوپن ٹینس میں اعصام کومکسڈ ڈبلزمیں ثانیہ سے شکست

datetime 29  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی اسٹار اعصام الحق اور قازقستانی پارٹنر یاروسلوا شیوڈووا کو آسٹریلین اوپن کے دوسرے مرحلے میں ثانیہ مرزا اور ایوان ڈوڈگ کے ہاتھوں 5-7 اور2-6 سے شکست ہوگئی۔ثانیہ کی ایک ہی دن میں یہ دوسری کامیابی تھی، اس سے قبل انھوں نے ویمنز ڈبلز میں مارٹینا ہنگز کیساتھ امریکا کی کوکو وینڈی ویگ اور جرمن پلیئر اینا لینا گرونفیلڈ کو 6-2، 4-6 اور6-1 سے مات دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنائی



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…