لاہور (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کرکٹ کے میدان میں بھی اتر آئی ، پی ٹی آئی پی سی بی کی پریشانی کو دور کرنے کے لیے بہترین فاسٹ باو¿لر تلاش کرے گی جو مستقبل میں پاکستان کرکٹ کی نمائندگی کرے گا عمران خان کی ہدایت پر لاہور سے فاسٹ باو¿لرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کر دیا۔پہلے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز لاہور سے ہو گا اور پھر یہ سلسلہ دوسرے شہریوں تک پھیلایا جائے گا جس میں 16 سے 25 سال تک کی عمر کے نوجوان اپنی صلاحیتوں کا کھل کر اظہار کریں گے۔ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام سے سامنے آنے والے پانچ بہترین باو¿لرز کو سلیکٹ کر کے پی سی بی کو ریفر کیا جائے گا جنہیں سٹیٹ بینک کی جانب سے روزگار بھی ملے گا۔ اس سلسلے کا پہلا کیمپ 20 اور 21 فروری کو لاہور کے ایل سی سی اے گراو¿نڈ میں لگے گا
عمران خان نوجوان فاسٹ باولرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کرینگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































