میلبرون (نیوز ڈیسک) آسٹریلین اوپن کے ویمنز ڈبلز مقابلوں میں بھارتی ٹینس کوئین ثانیہ مرزا اور سوئس پلیئر مارٹینا ہنگس کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایونٹ کے سیمی فائنل میں ثانیہ مرزا کی جوڑی نے جمہوریہ چیک کی کھلاڑیوں کو چھ ایک اور چھ صفر کے اسٹریٹ سیٹس سے شکست دے دی۔ انڈوسوئس جوڑی کی اڑتیسویں فتح کے ساتھ ہی انھوں نے فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا۔ گرینڈ سلیم کے فیصلہ کن میچ میں بھی انکا مقابلہ چیک رپبلک ہی کی جوڑی سے ہو گا۔
ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس کی جوڑی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
-
وزٹ ویزا پر حج کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف



















































