ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

آسٹریلین اوپن‘فائنل سرینا ولیمز اور انجلیک کربر کے درمیان ہوگا

datetime 28  جنوری‬‮  2016 |

ملبورن(نیوز ڈیسک)آسٹریلین اوپن ٹینس میں ویمنز سنگلز کا فائنل امریکا کی سرینا ولیمز اور جرمنی کی انجلیک کربر کے درمیان کھیلا جائے گا۔آج کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں جرمنی کی انجلیک کربر نے انگلینڈکی کونٹاکو اسٹریٹ سیٹس میںسات، پانچ اورچھ، دو سےشکست دی۔فائنل میں کربر کا مقابلہ ورلڈ نمبر ون سرینا ولیمز سے ہوگا ، جو پہلے ہی فائنل میں جگہ بنا چکی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…