جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

آسٹریلین اوپن؛امریکا کی سرینا ولیمز فائنل میں پہنچ گئی

datetime 28  جنوری‬‮  2016 |

میلبرن(نیوز ڈیسک)امریکا کی سرینا ولیمز ایک اور گرینڈ سلیم ٹائٹل سے صرف ایک قدم کی دوری پر ہیں ،آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں سرینا نے اگنی سکا ریڈ وانسکا کو اسٹریٹ سیٹس میں ہرا دیا۔میلبرن میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں مقابلہ یکطرفہ رہا۔پہلے سیٹ میں سرینا نے حریف پولینڈ کی اگنیسکا ریڈوانسکا کو ایک بھی گیم نہ جیتنے دیا۔دوسرے سیٹ میں بھی سرینا چھائی رہیںاور چھ چار کی کامیابی کے ساتھ فائنل تک رسائی حاصل کر لی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…