کراچی(نیوزڈیسک)دنیائے کرکٹ کے دو بڑے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں 27 فروری کو ایشیا کپ میں مدمقابل ہوں گے۔ورلڈ ٹی 20 کی وجہ سے اس برس ایشیا کپ ٹی 20 کے فارمیٹ پر بنگلہ دیش میں کھیلا جا ئے گا۔۔۔ یہ لگاتار تیسرا موقع ہے کہ بنگلہ دیش ایونٹ کی میزبانی کر رہا ہے۔ 26 فروری سے شروع ہونے والے ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایونٹ میں پاک بھارت ٹیمیں 27 فروری کو مد مقابل ہوں گی۔ پاکستان ٹیم 29 فروری کو کوالیفائر ٹیم ، دو مارچ کو بنگلہ دیش اور 4 مارچ کو سری لنکا کے خلاف میچ کھیلے گی۔ فائنل6 مارچ کو کھیلا جا ئے گا۔ میچز میر پور میں کھیلے جائیں گے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































