اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان نیوزی لینڈ دوسرا ون ڈے آج

datetime 28  جنوری‬‮  2016 |

نیپئر (نیوز ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج 28جنوری کو نیپئر میں کھیلا جائیگا۔پاکستانی وقت کے مطابق میچ صبح چھ بجے شروع ہوگا ،کرکٹ کی معروف ویب سائٹ نے میدان میں اترنے والی متوقع پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام جاری کردیئے ہیں ،میدان میں اترنے والی پاکستان کی کرکٹ ٹیم میں آج اظہر علی(کپتان) احمد شہزاد، محمد حفیظ، بابر اعظم، شعیب ملک، محمد رضوان، سرفراز احمد(وکٹ کیپر) عماد وسیم، وہاب ریاض، محمد عامر اور محمد عرفان شامل ہونگے۔پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستانی ٹیم کو 70رنز سے شکست دی۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ (آج)28 جنوری کو نیپئر میں کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ 31 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائیگا۔واضح رہے کہ اس سے پہلے نیوزی لینڈنے ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیت لی۔ادھر قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہاہے کہ دوسرے میچ میں حکمت عملی کے تحت میدان میں اترینگے اور غلطیاں نہیں دہرائینگے۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…