اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کا میلہ سجنے کو ہے۔ تیاریاں تیز ہی نہیں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ میں مصباح الحق ، شین واٹسن ، براڈ ہیڈن ، محمد عرفان اور بابر اعظم جیسے ستاروں کے جھرمٹ میں اسٹار ماڈل اور اداکار فواد خان کا اضافہ ہو گیا ہے۔ وکٹوں کے گرنے اور چوکوں چھکوں کے لگنے سے پہلے فواد خان کی انٹری نے گویا چھکے چھڑا دیئے۔ فلم “خدا کے لیے” سے سپر ہٹ اسٹار اور ٹی وی شو “ہمسفر اور زندگی گلزار ہے” کی بدولت دو ہزار چودہ کے بہترین اداکار بننے والے فواد خان اب اسلام آباد یونائیٹڈ میں بطور ایمبیسڈر جادو جگائیں گے۔ ۔
فواد خان پی ایس ایل کی اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کا حصہ بن گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
-
وزٹ ویزا پر حج کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف



















































