جوہانسبرگ(نیوز ڈیسک) جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ نے میچ فکسنگ کرنے کے الزام میں کرکٹر غلام بودی پر 20سال کیلئے کسی بھی عالمی، ڈومیسٹک لیول کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔غلام بودی پر مقامی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ رام سلام میں میچ فکس کرنے کا الزام تھا جس کا انہوں نے اعتراف بھی کیا تھا۔ ان پر یہ الزامات 2015کے ٹورنامنٹ میں لگے اور ان پر31دسمبر کو فرد جرم عائد کی گئی۔جنوبی افریقہ کرکٹ کے چیف ہارون لورگٹ نے میڈیا کو بتایا کہ غلام بودی نے کھیل کے وقار کو ٹھیس پہنچائی۔انہوں نے مزید کہا کہ دوسرے کسی بھی کرکٹر نے بودی سے روابط سے انکار کیا ہے لیکن تحقیقات جاری ہیں۔یاد رہے کہ میچ فکسنگ کے الزام میں یہ کسی بھی کرکٹر کو دی گئی اب تک کی سب سے بڑی سزا ہے۔
میچ فکسنگ کا الزام:جنوبی افریقہ کے کرکٹر غلام بودی پر 20سال کی پابندی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا فیصلہ
-
مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)
-
افغان کرکٹر راشد خان پر افغانستان آنے کی پابندی عائد
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری
-
سکولوںکی چھٹیوں بارے اہم فیصلہ متوقع
-
اسلام آباد، راولپنڈی میں خوفناک دھماکے کی آواز، فلائٹ آپریشن کچھ دیر کیلئے معطل
-
آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا
-
حکومت کا سرکاری وخودمختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کافیصلہ
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
موسلادھار بارش کی پیش گوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا
-
ثنا جاوید نے مجھے دھوکہ دیا تھا،گلوکار عمیر جیسوال کی تصدیق
-
عیدالفطر کے موقع پر اسپرنگ بریک کا اعلان
-
گھر خریدنے یا بنانے کیلئے قرض سکیم میں تبدیلیوں کی منظوری

















































