دبئی/اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی مدت میں توسیع نہ لینے کے بیان پرپیپلزپارٹی کے سربراہ اورسابق صدرآصف علی زرداری نے کہاہے کہ جنرل راحیل شریف کی طرف سے مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کے اعلان پراپنے ردعمل میں کہاہے کہ جنرل راحیل شریف نے ایک بہترین فیصلہ فیصلہ کیاہے اوراس سے جمہوریت مضبوط ہوگی ۔انہوں نے کہاکہ آرمی چیف کاملازمت کی مدت میں توسیع نہ لینے کافیصلہ کیاجوکہ خوش آئند ہے ۔