جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

آفریدی اورعمراکمل کا وطن واپسی پر”استقبال “ہوگیا

datetime 25  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی اور بلے باز عمر اکمل نیوزی لینڈ سے لاہور پہنچ گئے ہیں،ان کی آمد پر نیوزی لینڈ سے شکست پر دلبرداشتہ شائقین نے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے نعرے بازی کی۔شاہد آفریدی اور عمر اکمل نجی ائرلائن کی پرواز سے لاہور پہنچے ،ٹی 20 سیریز 2-1 سے ہارنے پر شائقین دل برادشتہ تھے ، ایئرپورٹ پر کپتان شاہد آفریدی اور عمر اکمل کو دیکھتے ہی لوگوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا اور نعرے بازی کی۔تاہم دونوں کھلاڑی لوگوں کے نعروں کی پروا کیے بغیر گاڑیوں میں بیٹھے اورمیڈیا سے بات کئے بغیر روانہ ہو گئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…