ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

بلائنڈ ٹی ٹوینٹی ایشیا کپ، بھارت کی پاکستان کو شکست

datetime 24  جنوری‬‮  2016 |

کوچی (نیوز ڈیسک) بلائنڈ ٹی ٹوینٹی ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 45 رنز سے شکست دے دی ،209 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 163 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔کوچی کے جواہر لال نہرو سٹیڈیم میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت بلائنڈ ایشیا کپ کے فائنل میں مدمقابل ہوئے ،میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹ پر 208 رنز بنائے۔دیپک ملک 40 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ، مشکل ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں اور پوری ٹیم اٹھارہ اعشاریہ دو اوورز میں 163 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی ، بھارت نے 45 رنز سے کامیابی سمیٹ کر ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…