اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

مایہ ناز کھلاڑی یونس خان کو دامن کوہ جاتے ہوئے بندر نے روک لیا

datetime 23  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی یونس خان کو دامن کوہ جاتے ہوئے بندر نے روک لیا ، یونس خان واپس ہوئے تو بندر نے بھی راستہ دے دیا ۔ ہفتہ کے روز یونس خان ،راشد لطیف اور باسط علی مارگلہ ہل کے ٹریک 6 پر پیدل چلتے ہوئے دامن کوہ کی جانب جارہے تھے کہ راستے میں بندر نے ان کا راستہ روک لیا یونس خان نے بندر کو ڈرا کرراستہ بنانے کی کوشش کی تو بندر اکڑ کر کھڑا ہوگیا جس پر یونس خان نے واپس مڑنے کو غنیمت جانا تاہم جب وہ واپسی کیلئے پیچھے مڑے تو بندر نے بھی اپنا راستہ بدل دیا اور ان کے لئے راستہ خالی چھوڑ دیا جس کے بعد یونس خان سمیت تینوں کرکٹر اپنے راستے پر چل پڑے ۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…