ہرارے(نیوز ڈیسک)زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان ایلٹن چگمبرا نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے کرکٹ ٹیم کو اچانک بڑے دھچکے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ٹیم کے کپتان ایلٹن چگمبرا نے اپنی کپتانے کے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔ 29 سالہ چگمبرا زمبابوے کی تینوں طرز کی کرکٹ کی ٹیموں کی کپتانی کے فرائض انجام دے رہے تھے۔
زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان ایلٹن چگمبرا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا فیصلہ
-
مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)
-
افغان کرکٹر راشد خان پر افغانستان آنے کی پابندی عائد
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری
-
سکولوںکی چھٹیوں بارے اہم فیصلہ متوقع
-
اسلام آباد، راولپنڈی میں خوفناک دھماکے کی آواز، فلائٹ آپریشن کچھ دیر کیلئے معطل
-
آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
حکومت کا سرکاری وخودمختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کافیصلہ
-
موسلادھار بارش کی پیش گوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا
-
ثنا جاوید نے مجھے دھوکہ دیا تھا،گلوکار عمیر جیسوال کی تصدیق
-
عیدالفطر کے موقع پر اسپرنگ بریک کا اعلان
-
گھر خریدنے یا بنانے کیلئے قرض سکیم میں تبدیلیوں کی منظوری

















































