ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

شاہد آفریدی ریٹائرمنٹ کے بعد کمنٹری سے پہلے ایک اہم کام کریں گے ؟

datetime 22  جنوری‬‮  2016 |
<> on August 31, 2010 in Taunton, England.

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہدآفریدی نے نیوزی لینڈمیں اعلان کیاکہ وہ ریٹائرمنٹ کے بعد کمنٹری کریں گے ۔ایک نجی ٹی وی چینل نے اپنے ذرائع سے بتایاہے کہ شاہد آفریدی جوکہ ایک مذہبی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں وہ وطن واپسی پرتین روزہ تبلیغی دورے پرجائیں گے اورکرکٹ کے بعد اپنے مذہبی خیالات نوجوان نسل تک پہنچائیں گے ۔اس مقصد کے لئے قومی کرکٹرنے اپناپروگرام شیڈول کرلیاہے تاہم اس کے بارے میں حتمی تاریخ سامنے نہیں آسکی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…