ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاہد آفریدی کا خواب پورا نہ ہوسکا

datetime 22  جنوری‬‮  2016 |
<> on August 31, 2010 in Taunton, England.

یلنگٹن(نیوز ڈیسک) تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں نیوزی لینڈ نے 196 رنز بناڈالے اس کے بعد پاکستان نے بیٹنگ شروع کی۔ بیٹنگ کے دوران پاکستان کا پہلا کھلاڑی 7 رنز پر ڈھیر ہوگیا۔ اس کے برعکس نیوز ی لینڈ کے کھیلاڑی نے کیوی اوپنرز نے ایک بار پھر جارحانہ آغاز فراہم کرتے ہوئے 5 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 52 رنز بنا لئے ہیں۔اس وقت تک پاکستان کے ٹوٹل 35 رنز پر پاکستان کے چار کھلاڑی آوٹ ہوگئے ۔پاکستان کی ساری ٹیم 101 رنز ڈھیر ہوگئی جبکہ نیوز ی لینڈ نے 196 رنز بنائے تھے جس کے باعث پاکستان کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا کچھ دن قبل شاہد آفریدی نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ میں اس میچ کوشاندار بناونگا اور یہ میرآخری میچ ہے جس کے باعث شاہد آفریدی کا خواب چھکنا چور ہوگیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…