اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایرانی کرنسی مزیدتگڑی ہوگئی مگرخریدنے والے ہوشیار! ایران ایسا اقدام کرسکتاہے جس کا کسی نے سوچا تک نہیں!،ماہرین نے سرمایہ کاروں کو محتاط رہنے کا عندیہ بھی دے دیا،ان کا کہنا ہے کہ ایران اپنی کرنسی بھی تبدیل کر سکتا ہے نظر رکھنا ہوگی،سرمایہ کاروں نے نئی مارکیٹ ڈھونڈ نکالی، اسٹاک مارکیٹ کے علاوہ بھی سرمایہ کاری ہوسکتی ہے۔ایران پر سے عالمی پابندیوں کے خاتمہ ایرانی ریال کے لئے بڑی خوشخبری لے آیا، جس کے بعد سرمایہ کاروں نے بھی کرنسی مارکیٹ کا رخ کرلیا، ایران کے پاس تیل اور گیس کے وسیع ذخائر موجود ہیں، پاکستان سمیت ترکی، بھارت اور دیگر ممالک بھی ایران پر نظریں جما کر بیٹھ گیا ہے۔ماہرین کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی مندی نے سرمایہ کاروں کا رخ کرنسی مارکیت کی طرف موڑ دیا ہے، طلب کی وجہ سے پاکستانی3200 روپے میں ملنے والا تقریباًایک ملین ایران ریال مہنگا ہوکر 4200 روپے تک پہنچ گیا۔دوسری جانب ماہرین نے سرمایہ کاروں کو محتاط رہنے کا عندیہ بھی دے دیا،ان کا کہنا ہے کہ ایران اپنی کرنسی بھی تبدیل کر سکتا ہے نظر رکھنا ہوگی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پختونخوا میں گورنر راج کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے پہلا پہلا استعفیٰ
-
سکرو ڈرائیور سے سوراخ کیے گئے‘، موت سے قبل حنا جاوید پر بہیمانہ تشدد کی لرزہ خیز تصاویر سامنے آگئیں
-
پنجاب حکومت نے گندم کی نئی قیمت مقرر کردی
-
درگزر کیا کریں
-
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی فیسوں کا اعلان
-
ملتان میں شوہر اور بچوں کیساتھ سفرکرنیوالی خاتون کے ساتھ زیادتی کاڈراپ سین
-
وزارت ملتے ہی ڈی جی فوڈ کی میوزیکل چیئر شروع، 24 گھنٹوں میں 2 مرتبہ ڈی جی فوڈ تبدیل
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، حکومت نے نیا حکم جاری کر دیا
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
ای بائیکس اور الیکٹرک رکشے خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بجلی صارفین ہوشیار! حکومت نے بلوں کے حوالے سے نئے احکامات جاری کر دیے
-
سونا خریدنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
سعودی عرب کے کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ، دو افراد جاں بحق، 8 زخمی



















































