جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

کپاس کی پیداوار33.5فیصدگھٹ کرپونے95لاکھ تک محدود

datetime 20  جنوری‬‮  2016 |

ملتان(نیوز ڈیسک)کپاس کی پیداوار 15جنوری تک94 لاکھ 75ہزار 729 گانٹھ رہی جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں 1 کروڑ 42 لاکھ 50 ہزار 972 بیلز کی پیداوار سے 47 لاکھ 75 ہزار 243 گانٹھ یا 33.51 فیصدکم ہے۔پی سی جی اے کے مطابق صوبہ پنجاب کی جننگ فیکٹریوں میں 15 جنوری تک 44.46 فیصد کمی سے صرف 57 لاکھ 42 ہزار 486 گانٹھ کپاس آئی جبکہ سندھ کی فیکٹریوں میں صرف4.54 فیصد کمی سے 37 لاکھ 33 ہزار 243 گانٹھ کپاس آئی۔ایکسپورٹرز نے 3 لاکھ 57 ہزار 878 گانٹھ اور ٹیکسٹائل سیکٹر نے 76 لاکھ 79 ہزار 236 گانٹھ روئی خریدی جبکہ جنرز کے پاس اس وقت 14 لاکھ 38 ہزار 615 بیلز روئی فروخت کے لیے دستیاب ہے،سب سے زیادہ پیداوار ضلع سانگھڑ میں 13 لاکھ 33 ہزار 692 گانٹھ،رحیم یار خان 10 لاکھ 90 ہزار،بہاولنگر 8 لاکھ 35 ہزار اور ضلع بہاولپور میں 7 لاکھ 12 ہزار 115 گانٹھ رہی۔



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…