ویلنگٹن(نیوزڈیسک)پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم جس وقت تیسرامیچ کھیلنے کےلئے ویلگنٹن پہنچی تووہاں پربارش کی وجہ سے پریکٹس نہ کرسکی تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم ہیملٹن سے پونے تین گھنٹے کاسفرکرکے ویلگنٹن پہنچی توبارش نے استقبال کیااورموسم کی خرابی کے باعث قومی کرکٹرز میچ کے لئے پریکٹس بھی نہ کرسکے ۔واضح رہے کہ پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کودوسرے میچ میں نیوزی لینڈسے شکست ہوئی جبکہ اس میچ کوکھیلنے کےلئے قومی ٹیم کے پاس گزشتہ میچ کی غلطیوں کوختم کرنے کےلئے تین دن ہیں جوکہ قومی ٹیم اوراس کے کرتادھرتاﺅں کےلئے ایک بڑاامتحان ہے ۔
قومی کرکٹ ٹیم میں ایسااستقبال کہ میچ پریکٹس بھی نہ کرسکی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































