سڈنی (نیوز ڈیسک)مایہ ناز آسٹریلوی بلے باز گلین میکسویل نے بھارتی کرکٹرز کو ‘اپنی ذات کے لیے کھیلنے والے کھلاڑی’ قرار دے دیا۔انڈیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پانے والے میکسویل نے کہا ‘ہندوستانی بلے باز شاید اس بات کو یقینی بنارہے تھے کہ وہ کوئی سنگ میل عبور کرلیں۔ کچھ لوگ سنگ میل کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں اور کچھ نہیں۔’جارح مزاج آسٹریلوی بلے باز نے کہا کہ ‘اگر آپ کے لیے سنگ میل اتنی زیادہ اہمیت رکھتے ہیں تو پھر انہیں ہی پورا کریں۔ میرے لیے ان کی کبھی اہمیت نہیں رہی۔’تاہم انہوں نے تسلیم کیا کہ ہندوستانی ٹیم تیسرے ایک روزہ میچ میں اچھا کھیلی۔’انڈیا کی بیٹنگ اور باؤلنگ گزشتہ میچوں کے مقابلے میں کافی بہتر تھی‘۔
بھارتی کرکٹرز اپنی ذات کیلئے کھیلتے ہیں ، گلین میکسویل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































