پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سرینا ولیمز’سپر گرل‘ کردارپرملنے والے ردعمل پرحیران

datetime 19  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلبورن(نیوز ڈیسک) امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز سوشل میڈیا پر اپنے’سپر گرل‘ کردار پر ملنے والے ردعمل پر حیران رہ گئیں۔انھوں نے فیس بک پر انکشاف کیا تھا کہ گذشتہ برس نومبر میں چینی ریسٹورنٹ میں ایک شخص ان کا موبائل فون چرا کر بھاگا، جس کا نہ صرف انھوں نے پیچھا کیا بلکہ پکڑ کر اپنا موبائل بھی واپس حاصل کیا۔انھوں نے اپنی پوسٹ کے ساتھ اپنی تصویر بھی شیئر کی جس میں وہ ’سپر گرل‘ کاسٹیوم میں تھیں۔ آسٹریلین اوپن کے موقع پر سرینا نے کہا کہ میں نے تو صرف دلچسپی کی خاطر یہ بات شیئر کی تھی، مگر یہ نہ صرف سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جبکہ ٹی وی چینلز، ریڈیو، اخبارات سب میں اس کا تذکرہ کیا گیا جس پر مجھے کافی حیرت ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…