ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

کرس گیل نے ایک اورورلڈ ریکارڈ بناڈالا

datetime 19  جنوری‬‮  2016 |

میلبورن(نیوزڈیسک)ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے تیز ٹی ٹونٹی مقابلوں میں ترین نصف سینچری بنا کر بھارتی بلے باز یوراج سنگھ کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ آسٹریلیا کے بگ بیش لیگ ٹورنامنٹ میں میلبورن رینیگیڈز کی نمائندگی کرنے والے کرس گیل نے اپنی تیز ترین نصف سینچری مکمل کی۔ یاد رہے کہ کرس گیل ٹی ٹونٹی کرکٹ میں تیز ترین سینچری بنانے والے بلے باز بھی ہیں۔ انہوں نے 2013ءکے آئی پی ایل سیزن میں رائل چیلنجز بنگلور کی جانب سے پونے واریئر کے خلاف 30 گیندوں پر یادگار سینچری بنائی تھی۔ یاد رہے کہ بھارتی بلے باز یوراج سنگھ تیز ترین نصف سینچری بنانے کا ریکارڈ 2007ء میں بنایا تھا۔ انہوں نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ڈربن کے مقام پر انگلینڈ کیخلاف یہ تیز ترین نصف سینچری بنائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…