ہملٹن (نیوزڈیسک)قومی ٹی 20کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہاہے کہ ٹیم کی بیٹنگ سے مطمئن ہوں تاہم بلے بازوں نے مایوس کیا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ٹیم کی بہتر کارکردگی کیلئے جیت میں تسلسل لانا ضروری ہے ۔انہوں نے کہاکہ دوسرے میچ میں باؤلرز نے مایوس کیا تاہم آخری میچ میں بہتر پرفارمنس دینے کی کوشش کریں گے ۔دوسری جانب نیوزی لینڈ کے کپتان ولیم سن نے کہغاکہ پہلے میچ میں کی جانے والی غلطیوں سے سیکھا اس لیے بہترین کم بیک کیا ۔
دوسرے ٹی 20میں شکست کیوں ہوئی ؟آفریدی نے بڑی وجہ بتادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































