بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پٹھان کوٹ حملہ،پاکستان کوپھنسانے کی نئی چال تیار

datetime 18  جنوری‬‮  2016 |

نئی دہلی (نیوزڈیسک) پٹھان کوٹ حملے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر کالعدم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر سمیت 20افراد کی حوالگی کیلئے بھارت نے ڈوزیئر تیار کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ڈوزیئر 70صفحات پر مشتمل ہے۔ ذرائع کا اس بارے میں کہنا ہے کہ بھارت نے ابھی تک اپنی تحقیقات پوری نہیں کی اور پاکستان پر دباو ڈال رہا ہے۔ بھارت کی طرف سے فراہم کردہ شواہد بھی ناکافی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…