پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دورہ آسٹریلیا میں بھارتی کرکٹرز کو کسینو سے دور رہنے کی ہدایت

datetime 18  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا میں موجود اپنے کرکٹرز کو کسینوز (جوئے خانے) سے دور رہنے کی ہدایات جاری کردیں۔ٹیم مینجمنٹ نے انھیں بی سی سی آئی کے حکم سے اس وقت آ?گاہ کیا جب ٹیم تیسرا ون ڈے کھیلنے کیلیے برسبین سے میلبورن جارہی تھی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ میلبورن کے جس پانچ ستارہ ہوٹل میں بھارتی ٹیم کا قیام ہے، خود اس میں آسٹریلیا کا ایک بہترین کسینو موجود ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ صدر ششانک منوہر اور سیکریٹری انوراگ ٹھاکر نے یہ فیصلہ کھلاڑیوں کو غلط لوگوں سے دور رکھنے کیلیے کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…