جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عالمی طاقتوں سے معاہدے کے بعد ایران پر نظر رکھیں گے،اسرائیل

datetime 18  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر نظر رکھے گا کہ وہ عالمی طاقتوں سے کیے گئے معاہدے سے انحراف تو نہیں کررہا اور وہ ہر قسم کے خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔اسرائیلی کابینہ کے ارکان سے خطاب میں نیتن یاہو نے کہاکہ اگر اسرائیل کوششیں کرکے ایران پر پابندیاں عائد نہ کراتا تو ایران بہت پہلے ہی ایٹمی ہتھیار بنا چکا ہوتا، اسرائیل ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دے گا۔عالمی طاقتوں سے معاہدے کے بعد ایران کی جارحیت میں اضافہ ہوگا مگر اسرائیل ہر قسم کے خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے ، اگر ایران معاہدے کی خلاف ورزی کرے تو عالمی طاقتوں کو مزید سخت پابندیاں لگانی چاہیں



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…