ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

این اے 218: ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا

datetime 18  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مٹیاری (نیوز ڈیسک)این اے 218 پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے جو بلاتعطل شام ساڑھے 5بجے تک جاری رہے گا ،نشست پیپلز پارٹی کے سابق صدر مخدوم امین فہیم کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے لیے گزشتہ روز ہی تمام تیاریاں مکمل کرلی تھیں ، حلقے میں مجموعی طور پر 3 لاکھ 8 آٹھ ہزار 398 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے، جن کے لیے 263 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔ مخدوم امین فہیم کے انتقال کے بعد این اے 218 کی نشست پر ان کے چھوٹے بھائی مخدوم سعیدالزماں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر انتخاب لڑرہے ہیں۔ان کے مقابل فنکشنل لیگ کے امیدوار عبدالرزاق میمن کے بیٹے ناصر میمن، مجلس وحدت مسلمین کے فرمان علی شاہ ، آزاد امیدوار ثنا ملوکانی سمیت 7 امیدوار میدان میں ہیں۔ایس ایس پی مٹیاری امجد شیخ کے مطابق پولنگ کے دوران3 ہزار سے زائد پولیس اہلکار اور رینجرز کے جوان سیکیورٹی پر تعینات رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…