پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وہاب ریاض بدترین ریکارڈ میں ڈیل سٹین اورمورنی مورکل کے شریک ہوگئے

datetime 18  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)وہاب ریاض بدترین ریکارڈ میں ڈیل سٹین اورمورنی مورکل کے شریک ہوگئے، مارٹن گپٹل سے چھکا کھانے کے بعد فاسٹ باو¿لر وہاب ریاض لائن اینڈ لینتھ ہی بھول گئے۔ رفتار کو بڑھانے کی کوشش میں اتنی بڑی وائیڈ کی کہ وکٹ کیپر بھی گیند کو نہ پکڑ سکے۔ جنوبی افریقہ کے فاسٹ باو¿لر ڈیل اسٹین ویسٹ انڈیز کے خلاف اس سے بھی بڑی وائیڈ گیند کر چکے ہیں۔
ایک اور پروٹیز باو¿لر مورنی مورکل سے بھی ایسی ہی غلطی ہوئی۔ انگلش فاسٹ باو¿لر اسٹیو ہارمسن کا نشانہ بھی خطا گیا اور وائیڈ گیند ا?سٹریلوی بلے باز کی بجائے سلپ میں کھڑے اپنے ہی کپتان کے ہاتھ میں منتقل ہو گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…